شگر(تحریر نیوز) شگر یونین آف جرنلسٹ کے ایک تعزیتی اجلاس جنرل سیکریٹری عابدشگری کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں تمام عامل صحافیوں نے شرکت کی۔ اجلاس میں سینئر صحافی و سابق صدر پریس کلب سکردو نثار عباس کے والد محترم کی انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا گیا۔اجلاس میں نثار عباس کو ان کے والد کی انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا گیا ۔ جبکہ مرحوم کی بلندی درجات کیلئے دعا کی گئی۔
شگر یونین آف جرنلسٹ کاتعزیتی اجلاس جنرل سیکریٹری عابدشگری کی صدارت میں منعقد، سینئر صحافی و سابق صدر پریس کلب سکردو نثار عباس کے والد محترم کی انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار۔
شگر(تحریر نیوز) شگر یونین آف جرنلسٹ کے ایک تعزیتی اجلاس جنرل سیکریٹری عابدشگری کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں تمام عامل صحافیوں نے شرکت کی۔ اجلاس میں سینئر صحافی و سابق صدر پریس کلب سکردو نثار عباس کے والد محترم کی انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا گیا۔اجلاس میں نثار عباس کو ان کے والد کی انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا گیا ۔ جبکہ مرحوم کی بلندی درجات کیلئے دعا کی گئی۔
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا