گلگت(ٹی این این) سوشل میڈیا پر وائرل خبروں کے مطابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے ایپیکس کمیٹی کے اجلاس میں انکشاف کیا ہے کہ سندھ حکومت نے گلگت بلتستان کے طلباء کے ٹیسٹ کے لیے دو کروڈ پچاس لاکھ روپے مانگے ہیں۔ اُنکا یہ بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی ترجمان حکومت سندھ برسٹر وہاب مرتضیٰ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹیوٹر پر ایک ٹیوٹ کے ذریعے اس الزام کو غلطی فہمی قرار دیا ہے۔ اُنکا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اس سلسلے میں وزیر اعلیٰ حفیظ الرحمن سے بات کرکے دوکروڑ بچاس لاکھ کے مطالبے کی غلطی فہمی قرار دیا ہے ۔ اُنہوں نے مزید واضح کیا ہے کہ سندھ حکومت کی پالیسی کے مطابق کرونا وائر س کا ٹیسٹ بلکل مفت کر رہا ہے جس میں گلگت بلتستان کے طلباء بھی شامل ہیں۔
CM Sindh has personally spoken to CM GB regarding this issue which was based on some misunderstanding. It is the policy of #SindhGovt to test people free of cost & the same rule would apply to our friends from Gilgit Baltistan. Thank u https://t.co/JUAfSvD4Ko
— Murtaza Wahab Siddiqui (@murtazawahab1) April 17, 2020
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا