سکردو(پ ر) معروف عالم دین و خطیب امامیہ جامع مسجد امامیہ سکردو علامہ شیخ حسن جعفری کے ساتھ کورونہ والنٹیر فورس گلگت بلتستان کے بلتستان ریجن کے چیئرمین ولایت حسین بلتی اور اس کہ ٹیم کے ساتھ نے ملاقات کی جس میں کورونہ کے وجہ سے دنیا بھر میں پھیلی ہوئی امراض کی جلد شفا کے لیے دعا کیا ۔ اور گلگت بلتستان کی سفید پوش طبقہ ہے ان کی مدد کے حوالے سے اور مختلف مسائل کے حوالے سے بی گفتگو ہوئی اس موقع پر علامہ شیخ حسن جعفری نے مکمل تعاون کرنے کی یقین دہانی کرتے ہوئے عوام سے اپیل کیا کی اس مشکل گھڑی میں غریب عوام مشکلات حل کرنے کیلئے میدان میں ائے اور اس موقع پر ولایت حسین نے کہا کہ ہماری ٹیم نے اپنا اب سارا وقت غریبوں کہ مدد کیلئے وقف کرلیا ہے
کرونا والنٹیر فورس گلگت بلتستان کی وفد کا شیخ حسن جعفری سے ملاقات سفید پوش طبقے کی مدد کرنے کے حوالے سے گفتگو
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا