گلگت بلتستان میں سپریم اپیلٹ کورٹ میں مقامی جج تعینات کیا جائے ورنہ حالات کے زمہ ن لیگ ہوگا عوامی بیداری تحریک گلگت بلتستان کے مرکزی چیئرمین محمد شریف

0 0

سکردو(تحریر نیوز) عوامی بیداری گلگت بلتستان کے مرکزی چیئرمین محمد شریف خان نے کہا کہ سپریم اپیلٹ کورٹ گلگت بلتستان کے ججز کی خالی اسامیوں پر گلگت بلتستان کے مقامی لوگوں کو لیا جائے غیر مقامی جج تعینات کیا گیا تو ہرگز برداشت نہیں کرینگے انہوں نے کہا عوام کو سستا انصاف فراہم کرنے کیلئے ججز کے خالی اسامیوں کو پر کیا جائے گلگت بلتستان کے مقامی حکومت لوکل ججز تعینات کرنے کے بجائے غیر مقامی ججز تعینات کرنے کیلئے سرگرم ہے اور وفاق کے اشاروں پر پنجابی اور پٹھان جج تعینات کرنے کی کوشش کررہا ہے اگر ایسا اقدام اٹھایا گیا تو عوامی بیداری تحریک گلگت بلتستان میں پایہ جام ہڑتال کرینگے انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان سپریم اپیلٹ کورٹ بار کے صدر احسان ایڈووکیٹ کے بائکاٹ تحریک چلانے کی بھرپور حمایت کرتے ہیں

 

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website