شدید سردی اور سہولیات کا بدترین فقدان، بلتستان کوآفت ذدہ قرار نہ دینے پر سول سوسائٹی سراپا احتجاج۔

0 0

سکردو(ٹی این این) سکردو یادگار شہداء پر سول سوسائٹی بلتستان نے شدید سردی کی وجہ سے بلتستان کو افت ذدہ قرار نہ دینے پر شدید احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اور مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے عوامی ایکشن کمیٹی کے رہنما محمد علی دلشاد نے کہا کہ مانسہرہ سے خراب سبزی لایا جارہا ہے جن کی قیمتیں بھی اسمان سے باتیں کرتا ہے پرائس کنٹرول کمیٹی کدھر ہے یہاں پر ایک مافیا ہے جو بیوروکریسی تک پھیلا ہوا ہے ریاست کی زمہ داری افت زادہ علاقوں کو سبسڈی دے مانسہرہ میں 20 روپیہ والا ٹماٹر 300 میں فروخت کرتا ہے انتظامیہ پرائس کو کنڑول کرنے کی بجاے حقوق کی بات کرنے والوں کو فورتھ شیڈول میں ڈالا جاتا ہے سر زمین بے ائین کے شہر میں بھی انسان بستے ہیں لہذا جو بنیادی حقوق باقی دنیا کو حاصل ہیں ہمیں بھی دو کمشنر اور انتظامیہ تاکہ تم لوگ ہوش میں او ہر جگہ سہولیات دی جاتی ہے پیسہ چوراہوں پر خرچ کیا جارہا ہے لوگ بھوکا سو رہا ہے سروں پر چھت نہیں تم کو کرسی پر بیٹھنے کا حق نہیں یہ پیٹ کا مسلہ ہے عوام مطمین ہے تو ریاست محفوظ رہی گی ورنہ ریاست کی حفاظت نہیں کرسکتا ریاست کی دفاع عوام کررہا ہے کرگل وار کے متاثرین کو دیکھو کمشنر اوکے رپورٹ دے رہا ہے ایک ہفتہ کا ٹائم دیتا ہوں مسلہ حل کرو ورنہ علاقہ بدر کیا جاے گا قوم پرست رہنما شکیل صابری نے اپنے خطاب میں کہا کہ سرکاری میڈیا صرف 11- دیکھا رہا ہے جبکہ 27-منفی ہے تمام عوامی نمائندے موسمی پرندوں کی طرح بھاگ گیا ہے غریب لوگوں کا کام کرے لوگوں کو ہیلی میں سیر کرانے سے مسایل حل نہیں ہوگا بلتستان نیشنل موومنٹ کے سابق صدر محمد حسین عابدی نے کہا کہ ہم پاکستانی نہیں ہے ہم ہیڑ چلاے کوئی بجلی کا بل نہ دے وزیر اعظم صرف کشمیر کی بات نہ کرے ہماری بات کرے مسلہ کشمیر کے ساتھ ملا کر ابھی تک رکھا ہوا ہے ہم بھی کشمیری ہے سول سوسائٹی کے ممبر وزیر دلشاد نے اپنے خطاب میں کہا کہ ریاست کی ذمہ داری ہے مسائل حل کرے ہمیں گیس پر سبسیڈی دے پاک فوج پر اعتماد ہے مسلہ حل کرے سول سوسائٹی کے سرگرم کارکنوں شیخ شرافت نے کہا کہ یہ انتظامیہ نہیں چور ہے انتظامیہ ہمیں لکڑی دے کوہستان میں سبسیڈی ہے روڈ پر لوگوں کو تنگ کیا جارہا ہے سکردو میں بجلی لوڈشیڈنگ حد سے ذیادہ ہے سول سوسائٹی اور پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما نجف علی نے کہا کہ ہم نہیں چاہتے روذ احتجاج کرے حکومت کی نااہلی کی وجہ احجاج کرنا پڑتا ہے بلتستان کو فلفور افت زادہ قرار دے ہم لکڑی اور گیس کا قیمت کم کرو کہتا ہے AC اگلے روذ قیمت بڑھتا ہے سکردو میں چار ضلع کے لیے ایک DHQ ہے اس میں سٹی سکین نہیں ہمارے ڈاکٹر شہروں سے واپس لائے اگر بلتستان میں سردی سے لوگ مر جائے تو گورنر۔سی ایم ۔امور کشمیر پر FIR کریں گے محکمہ جنگلات کا کام لکڑی بلیک کرتے ہیں غریب عوام کو نہیں ملتا ہے جنگلات پر احستاب کیا جائے برقیات والے سہولیات دے فیوز کے نام پر کاروبار شرورع کیا ہے ہم ہیڑ نہ جلاے تو کیا جلاے سکردو ہسپتال میں سٹی سکین۔MRI مشین نہ ہونے کی وجہ کوئی مر جاے تو FIR سیکڑیری صحت پر ہوگا ایک ہفتہ میں بلتستان کو افت زادہ قرار دے BISP بایومیڑک کے نام پر گراؤنڈ میں جمع کیا تو SCO کے خلاف احتجاج ہوگا ال پاکستان مسلم لیگ کے صدر منظور یولتر قومی ایشو پر ہیمشہ سول سوسایٹسکردو(ٹی این این) سکردو یادگار شہداء ہر سول سوسایٹی بلتستان نے شدید سردی کی وجہ سے بلتستان کو افت ذدہ قرار نہ دینے پر شدید احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اور مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے عوامی ایکشن کمیٹی کے رہنما محمد علی دلشاد نے کہا کہ مانسہرہ سے خراب سبزی لایا جارہا ہے جن کی قیمتیں بھی اسمان سے باتیں کرتا ہے پرائس کنٹرول کمیٹی کدھر ہے یہاں ایک مافیا ہے جو بیوروکریسی تک پھیلا ہوا ہے ریاست کی زمہ داری افت زادہ علاقوں کو سبسیڈی دے مانسہرہ میں 20 روپیہ والا ٹماٹر 300 میں فروخت کرتا ہے انتظامیہ پرائس کو کنڑول کرنے کی بجاے حقوق کی بات کرنے والوں فورتھ شیڈول میں ڈالا جاتا ہے سر زمین بے ائین کے شہر میں بھی انسان بستے ہیں لہذا جو بنیادی حقوق باقی دنیا کو حاصل ہیں ہمیں بھی دو کمشنر اور انتظامیہ تاکہ تم لوگ ہوش میں او ہر جگہ سہولیات دی جاتی ہے پیسہ چوراہوں پر خرچ کیا جارہا ہے لوگ بھوکا سو رہا ہے سروں پر چھت نہیں تم کو کرسی پر بیٹھنے کا حق نہیں یہ پیٹ کا مسلہ ہے عوام مطمین ہے تو ریاست محفوظ رہی گی ورنہ ریاست کی حفاظت نہیں کرسکتا ریاست کی دفاع عوام کررہا ہے کرگل وار کے متاثرین کو دیکھو کمشنر اوکے رپورٹ دے رہا ہے ایک ہفتہ کا ٹائم دیتا ہوں مسلہ حل کرو ورنہ علاقہ بدر کیا جاے گا قوم پرست رہنما شکیل صابری نے اپنے خطاب میں کہا کہ سرکاری میڈیا صرف 11- دیکھا رہا ہے جبکہ 27-منفی ہے تمام عوامی نمائندے موسمی پرندوں کی طرح بھاگ گیا ہے غریب لوگوں کا کام کرے لوگوں کو ہیلی میں سیر کرانے سے مسایل حل نہیں ہوگا بلتستان نیشنل موومنٹ کے سابق صدر محمد حسین عابدی نے کہا کہ ہم پاکستانی نہیں ہے ہم ہیڑ چلاے کوئی بجلی کا بل نہ دے وزیر اعظم صرف کشمیر کی بات نہ کرے ہماری بات کرے مسلہ کشمیر کے ساتھ ملا کر ابھی تک رکھا ہوا ہے ہم بھی کشمیری ہے سول سوسائٹی کے ممبر وزیر دلشاد نے اپنے خطاب میں کہا کہ ریاست کی ذمہ داری ہے مسائل حل کرے ہمیں گیس پر سبسیڈی دے پاک فوج پر اعتماد ہے مسلہ حل کرے سول سوسائٹی کے سرگرم کارکنوں شیخ شرافت نے کہا کہ یہ انتظامیہ نہیں چور ہے انتظامیہ ہمیں لکڑی دے کوہستان میں سبسیڈی ہے روڈ پر لوگوں کو تنگ کیا جارہا ہے سکردو میں بجلی لوڈشیڈنگ حد سے ذیادہ ہے سول سوسائٹی اور پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما نجف علی نے کہا کہ ہم نہیں چاہتے روذ احتجاج کرے حکومت کی نااہلی کی وجہ احجاج کرنا پڑتا ہے بلتستان کو فلفور افت زادہ قرار دے ہم لکڑی اور گیس کا قیمت کم کرو کہتا ہے AC اگلے روذ قیمت بڑھتا ہے سکردو میں چار ضلع کے لیے ایک DHQ ہے اس میں سٹی سکین نہیں ہمارے ڈاکٹر شہروں سے واپس لائے اگر بلتستان میں سردی سے لوگ مر جائے تو گورنر۔سی ایم ۔امور کشمیر پر FIR کریں گے محکمہ جنگلات کا کام لکڑی بلیک کرتے ہیں غریب عوام کو نہیں ملتا ہے جنگلات پر احستاب کیا جائے برقیات والے سہولیات دے فیوز کے نام پر کاروبار شرورع کیا ہے ہم ہیڑ نہ جلاے تو کیا جلاے سکردو ہسپتال میں سٹی سکین۔MRI مشین نہ ہونے کی وجہ کوئی مر جاے تو FIR سیکڑیری صحت پر ہوگا ایک ہفتہ میں بلتستان کو افت زادہ قرار دے BISP بایومیڑک کے نام پر گراؤنڈ میں جمع کیا تو SCO کے خلاف احتجاج ہوگا ال پاکستان مسلم لیگ کے گلگت بلتستان چیف آرگنائزر منظور یولتر قومی ایشو پر ہیمشہ سول سوسائٹی کے ساتھ ہےی کے ساتھ ہے

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website