سکردو(ٹی این این) محکمہ تعمیرات بلتستان ریجن کے نیو چیف انجینئر بشارت اللہ سے جی بی جی متحدہ کنڈیکٹر بلتستان کی وفد کی ملاقات وفد میں شامل شاکر شیخ حامد حسین حاجی مہدی علی اور دیگر شامل ٹھیکیداروں نے چیف انجینئر سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم سب کا شرعی فریضہ ہے کہ پاکستان کی سلامتی اور اس ملک کی بقا کیلئے ہم سب کو مل کر اقدامات کرنے کی ضرورت ہے اس کیلئے سب سے پہلے کرپشن کا خاتمہ اور قانون کے مطابق کام کرنے کی ضرورت ہے کرپشن کی وجہ پاکستان کی جڑیں کمزور ہو رہا ہے اور مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ پیپرا رول کےمطابق چھ کروڑ تک کام کا ٹینڈر اوپن کیا جائے پری بنانے سے ملک کی حزانے کو بھی نقصان پہنچ جاتا ہے اور کرپشن کہ گڑھ ہی پری بناکر ٹینڈر کرنے سے شروع ہوتا ہے پری بنانے کی وجہ سے سخت نقصان یہ ہوتا ہے بلتستان کا ترقیاتی کام کرنے کا سیزن صرف اٹھ ماہ کے قریب ہے پری بنانے سے جو ٹائم ضائع ہوتا ہے اسی ٹائم میں ٹینڈر کرکے سائٹ پر کام شروع کیا جاسکتا ہے اور پری ہی کرپشن کا جڑ ہے اس کا خاتمہ ضروری ہے انہوں نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ پری میں مخصوص چند ٹھیکیداروں نے اپنا گروپ بناکر کرپشن کرکے خزانے کو کروڑوں روپے نقصان پہنچا رہا تھا اور جی بی جی متحدہ کنڈیکٹر بلتستان کی وجہ سے 106 ٹھیکوں میں مقابلہ ہونے کی وجہ سے سرکاری خزانے کو کئی کروڑ روپے فایده پہنچایا اور چیف انجینئر بشارت اللہ نے وفد کو یقین دلاتے ہوئے کہا کہ میرٹ اور کرپشن کا خاتمہ کرنا ہے ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے اور ٹھیکیداروں کی وفد کو بتایا ہر کام قانون اور پیپرا رول کے مطابق ہوگا اور میرا کام کرنے کا انداز الگ ہے بڑے بڑے مافیا کو بے بس کرنا مجھے اتا ہے انہوں نے کہا کہ ٹھیکیداروں کی جو جو مسائل ہے ان کو بھی ترجیح بنیادوں پر حل کرینگے انہوں نے کہا کام ادھورا چھوڑنے والے ٹھیکیداروں کو بلیک لسٹ کیا جائے گا ان کے خلاف قانونی کارروائی بھی عمل میں لایا جائے گا محکمہ تعمیرات عامہ کو ایک رول ماڈل محکمہ بنانا میرا ٹارگٹ ہے اس کیلئے سب پہلے کرپشن کا خاتمہ کرنا ضروری ہے
محکمہ تعمیرات عامہ بلتستان کے نیو چیف انجینئر نے جی بی جی کے وفد کے ساتھ ملاقات کے بعد حیران کن اعلان کردیا. تحریر نیوز
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا