سکردو(ٹی این این) سکردو فوڈ انسپکٹر حسین خان اخونزادہ نے کہا کہ سکردو میں ملاوٹ شدہ اشیاء خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا ہے اور ملاوٹ شدہ اشیاء خوردونوش فروخت چوری چھپے کیا جارہا ہے اور ان کے خلاف سخت کارروائی کرنا ہے اور سلاخوں کے اندر کرنے کے بعد ہی دم لینا ہے انہوں نے ایل پی جی گیس سلنڈر کا وزن کم کرکے فروخت کرنے کی شکایت موصول ہورہا ہے اس لئے میں اج سے چھاپوں کا سلسلہ شروع کردیا ہے انہوں نے کہا کہ یادگار ایریا اور پولیس لائن ایرے میں چھاپہ مارا اور ناقص صفائی والے ہوٹلوں اور گندگی حالت میں مرغی کا گوشت سپلائی کرنے والوں پر جرمانہ کیا گیا.ہوٹلوں میں کام کرنے والے ملازمین کی میڈیکل سرٹیفکیٹ نہیں رکھنے والوں پر بھی جرمانہ کیا گیا.انسانی صحت کو نظر انداز کر کے صرف پیسے کمانے والوں کو نہیں بخشا جائیگا.چھاپوں کا سلسلہ روزانہ کی بنیاد جاری
رہیگا فورڈ انسپکٹر نے کہا سکردو شہر میں ملاوٹ شدہ اشیاء خوردونوش سے پاک کرنا ہے ہمارا اولین ترجیحات میں شامل ہے
ملاوٹ شدہ اشیاء خوردونوش فروخت کرنے والوں کے حوالے سے فوڈ انسپکٹر کا بڑا بیان
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا