گلگت ( ٹی این این)گلگت میں ایف سی این اے کی جانب سے جشن آزادی کیلئے بمقام ہیلی پیڈ جوٹیال میں تقریب منعقد کی گئی تھی ۔یوم آذادی پاکستان کی تقریب میں کئی سکولوں کے طلباء و طالبات بھی مدعو تھے۔ اور کثیر تعداد میں مرد خواتین اور بچے بھی شامل تھے اور اچانک دیوار گرنے سے بھگڈر مچ گئی اور تقریب میں شریک افرادد تلے دب گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق حادثے میں 6 افراد جاں بحق اور جبکہ 16 افراد زخمی ہونے کی اطلاع ہے اور زخمیوں کو سی ایم ایچ منتقل کیا گیا ہے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق کچھ افراد ابھی تک ملبے تلے دبے ہوئے ہیں جنہیں نکالنے کیلئےپاک فوج کے جوان امدادی کاموں میں مصروف ہیں۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا