محکمہ تعمیرات استور میں عجب کرپشن کی داستان منظر پر نیب کی خاموشی پر بھی سوالیہ نشان

0 0

استور(ٹی این این) نوگام استور میں لنک روڈ 2007 میں ٹینڈر ہوا۔ کمپینسیشن بھی وصول کیا گیا۔ مگر روڈ پر کام بھی نہیں ہوا۔ سرکار کے خزانے کو پہنچنے والے نقصان کا ذمہ دار کون۔
محکمہ تعمیرات استور میں عجب کرپشن کی داستان۔ 08_2007 میں دو کلو میٹر روڈ کا ٹینڈر ہوگیا۔ ٹھیکیدار نے کام لے لیا۔ اور لوگوں کو کمپینسیشن بھی ادا کردیا گیا۔ لیکن روڈ کی تعمیر نہیں کی گئی۔ اہلییان علاقہ روڈ کی تعمیر نہ ہونے کیوجہ سے انتہائی مشکلات کا شکار ہیں۔ اہلییان علاقہ نے متعلقہ ذمہ داران کو درخواست بھی دے رکھی ہے۔ مگر با اثر افراد کے اثر و روسوخ کیوجہ درخواست پر عملدرامد نہیں ہورہا۔ اہلییان علاقہ نے کمشنر دیامر استور ڈویژن اور ڈپٹی کمشنر استور سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جلد از جلد نوگام داری لنک روڈ کو بحال کرا کر عوام کی مشکلات کو دور کریں۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website