چوہدری شوگر ملز کیس،قومی احتساب بیورو(نیب ) نے مریم نواز شریف کو گرفتار کرلیا۔

0 0

لاہور(ویب ڈیسک/ٹی این این)مریم نواز اپنے والد نوازشریف سے ملاقات کے لیے کوٹ لکھپت جیل پہنچی تو نیب کی ٹیم نے ان کی گاڑی کو گھیرے میں لے لیا، نیب ٹیم کے ساتھ پولیس اہلکار بھی موجود تھے۔مریم نوازکو تحویل میں لینے کے بعد ان کے ذاتی گارڈز کو واپس بھیج دیا گیا ، لیڈی پولیس اہلکار بھی نیب ٹیم کے ہمراہ ہیں۔ نیب کا کہنا ہے کہ مریم نواز کو چوہدری شوگر ملز کیس میں تحویل میں لیا گیا ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website