ضلع گانچھے میں مشہ بروم کی تاریخ کا سب سے بڑا میراتھن ریس کے انعقاد کا اعلان ہوگیا۔

0 0

گانچھے(ظفر عباس)ضلع گانچھے اور (مشہ بروم انتظامیہ) کے زیر اہتمام 5 اگست کو مشہ بروم کی تاریخ کا سب سے بڑا میراتھن ریس کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں مختلف عمر کے نوجوانوں کے درمیان میراتھن ریس کا مقابلہ ہوگا اور جیتنے والے امیدواروں کو ایجوکیشن کریٹویٹی فورم گلگت بلتستان کی طرف خصوصی انعامات تقسیم کیا جائیگا.اس تقریب میں اسسٹنٹ کمشنر مشہ بروم اور دیگر سیاسی و سماجی رہنما بھی شرکت کریں گے.

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website