سکردو(ٹی این این) بلتستان کا پہلا اور واحد سپیشلسٹ ان پین اینڈ میڈیسن ڈاکٹر محمد باقر نے عوام کی خدمت کرنے کیلئے اپنے مدد اب کے تحت 20 روزہ فری کیمپ لگایا گیا ہے جہاں پر گھنٹوں کا درد مہروں کندھے گردن جوڑوں پٹھوں فروزن شولڈر اور کمر کا دور کے مریضوں کا جدید طریقوں سے پین اینڈ سپائن کلینک عملدار چوک میں فری علاج کیا جائے گا ڈاکٹر محمد باقر نے میڈیا کو بتایا کہ ہمارے یہاں پر گھنٹوں کا درد عام ہے ان کیلئے بھی ہمارے پاس جدید ترین اور محفوظ اور موثر طریقے سے علاج کیا جائے گا اور جن مریضوں کا مستقل درد اور ادویات استعمال کرتے ہیں آن مریضوں کو اپریشن سے چھٹکارا حاصل کروانے کیلئے بھی ہمارے پاس علاج ہے اور عوام کی خدمت ہمارا شرعی فریضہ ہے اور 20 دنوں کیلئے یہ فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا ہے جہاں شام چار سے رات دیر تک مریضوں کا فری علاج کیا جائے گا
گھنٹوں کا درد اور دیگر درد کے مریضوں کیلئے خوشخبری سکردو میں فری میڈیکل کیمپ ۔
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا