پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ہی سکردو میں پمپ مالکان کی من مانیاں عروج پر۔

0 0

سکردو(ٹی این این) مُلک بھر میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ہی سکردو شہر میں پھر سے مصنوعی قلت شروع کردیا۔ سکردو شہر میں پیٹرول پمپ مالکان کی من مانیاں عروج پر نظر آتا ہے لیکن انتظامیہ کا وجود ہی کہیں نظر نہیں آرہا۔ سکردو شہر میں عوام کو ایک لیٹر پیٹرول کی حصول کےلیے کئی گھنٹے قطار میں خواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہےجبکہ بلیک فروشوں کی خوشیاں دوبالا اور ضلعی انتظامیہ عوام کو سہولیات فراہم کرنے میں مکمل ناکام ہوگیا۔ جبکہ بلتستان کے دیگر اضلاع میں دوکانداروں نے اسٹاک میں موجود پیٹرول کی قیمتوں میں خودساختہ طور پر اضافہ کرنے کی بھی اطلاع ہے

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website