سکردو میں پبلک پارک کے سامنے کچرے کی ڈمپنگ سے بیماریاں پھیلنے کا شدید خطرہ۔

0 0

سکردو(ٹی این این)بلک پارک کے قریب ویسٹ ڈم کرنا عوام کے ساتھ زیادتی ہے آج کے اس گٹھن ماحول میں اگر انتظامیہ نوجوانوں اور لوگوں کے کیلے کوئی سہولیات سے بھر پور پارک یا تفریحی جگہ نہ بنا سکے تو موجود پارک کے قریب کچرا جمع کرکے تعفن نہ پھیلا یا جائے ان خیالات کا اظہار عوامی حلقون نے میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا انہوں نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ ہلمہ رنگاہ میں واقع پبلک پارک کے قریب واقع جنگلات کی زمیں پر پورے سکردو سے جمع کیے گئے کچرے ڈم کرنا چاہتے ہیں جس سے نہ صرف آس پاس علاقوں کے لوگوں کو پریشانی پیش آئیں گی بلکہ اس سے پبلک پارک آنے والی فیملیز اور لوگوں کو مشکلات درپیش ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ انتظامیہ کو چاہیے کہ اس پارک کے قریب ویسٹ ڈم کرنے کے بجائے کسی ایسے جگہ پر ویسٹ ڈم کیا جائے جس سے نہ صرف لوگوں کو پریشانی ہو بلکہ اس پارک کی حسن اور گرین پاکستان کے تحت لگائے جانے والے پودے بھی متاثر نہ ہو ۔عوامی حلقوں کا مزید کہنا ہے کہ انتظامیہ جلدی پنی فیصلہ کرنے کے بجائے سوچ سمجھبکر فیصلہ کریں تاکہ شہر کے قریب واقع تفریحی مقام سمیت آس پاس کےایئریا متاثر نہ ہو ۔اس عمل سے یہ بھی خدشہ ہے کہ اس کےتعفن اود بدبو سے بیماری پھیلےاور خصوصاً ببچے متاثر ہونےکا اندیشہ ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website