بلتستان کے کنٹینجنٹ پیڈ ملازمین نے اجلاس کے بعد بڑا فیصلہ کرلیا

0 0

سکردو(ٹی این این) کنٹینجنٹ پیڈ سٹاف بلتستان ریجن سکردو جس میں کھرمنگ شگر گنگچھے اور سکردو کے کثیر تعداد میں شرکت کی۔اجلاس میں حالیہ بجٹ میں کنٹینجنٹ پیڈ سٹاف کو نظر انداز کرکے ملازمین کی معاشی قتل کرنے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ محمد نذیر
علی محمد محمد اعجاز
محمد بلال۔ محمدحسن
منظور ۔محمد علی پاروی
نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملازمین نے فیصلہ کیا کہ ملازمین کو مستقیل یا وفاقی پالیسی کے تحت کم ازکم 17500روپے ماہانہ تنخواہ نہ کرنے کی صورت میں ملازمین اپنے حق کو حاصل کرنے کے لئے جی بی کے کنٹینجنٹ پیڈ سٹاف کسی بھی قربانی سے بھی دریخ نہیں کرینگے اور احتجاج کرینگے زیادہ تر محکموں میں کنٹینجنٹ پیڈ سٹاف کے ساتھ انتقامی کاروائی پر اتر آۓ ھیں جس کی پر زور مزمت کرتے ھیں ۔
اور حالیہ صدر پاکستان کے اعلان پر فورا عملدارآمد کرنے کے کوششں کر کے فورا مطالبات حل کریں بصورت دیگر بال بچوں سمیت دھرنا دینگے اور کسی بھی ناخوشگوار واقعہ کا زمہ دار صوبائی حکومت پر عائد ہوگی۔
لہذا گورنر چیف سیکرٹری وزیراعلی اور فورس کمانڈر اور اعلی حکام سے غریب ملازمین دست بستہ اپیل کرتے ھیں کہ کنٹینجنٹ پیڈ سٹاف مستقیل یا وفاقی حکومت کی پالیسی ہر فورا عملدرآمد کرتے ہوۓ کم ازکم تنخواہ 17500روپے ماہانہ کرنے کے لٕے اپنا کردار ادا کر کے غریب پروری کریں ۔
اور ھم خصوصاً۔ صدر پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ھیں کہ جناب نے اعلان فرمایا ھے اور امید ھے اس اعلان پر فورا عملدآمد کرینگے۔
اجلاس میں درجہ زیل کنٹینجنٹ پیڈ ملازمین نے شرکت کی

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website