ہنزہ(ٹی این این) گلگت بلتستان ضلع ہنزہ میںششپر گلیشیر کے سرکنے سے بنے والی جھیل کے بہاو نے طوفان کا شکل اختیار کرلیا۔ طوفانی ریلے شاہراہ قراقرم بھی لپیٹ میں لے لیا پانی کے اخراج سے
اخراج اور تیز بہاو سےضلع ہنزہ حسن آباد میں شاہراہ قراقرم کے ایک حصے کو بھی لپیٹ میں لے لیا اس وجہ سے ہنزہ کی طرف جانے والے ہزاروں سیاح پھنس کر رہ گئے۔ ضلعی انتظامیہ نے ایمرجنسی کو نافذ کر دیا لیکن سرک کی بحالی طغیانی طوفان اور انتظامیہ کے پاس جدید ایکوپمنٹ نہ ہونے کی وجہ سے ناممکن لگتا ہے دوسری طرف گلگت بلتستان ڈسزاسٹر منجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے آخری وقت تک شاہراہ قراقرم کی بحالی کیلئے کوئی مناسب انتظام نہیں کیا گیا ہے۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا