کھرمنگ( پ،ر) شاہراہ کھرمنگ اولڈینگ کے مقام پر مسافر گاڑی پانچ سو فٹ کی بلندی سےدریا برد ہو گئی جس کے نتیجے میں دو افراد جان بحق جبکہ ایک شخص معجزانہ طورپر بچ گیا ۔پولیس ذرائع کا کہنا تھا کہ حادثے میں جاں بحق دونوں افراد کی لاشیں نکال کر ورثاء کے حوالے کردی گئی.
یاد رہے شاہراہ کھرمنگ میں خطرناک موڑوں کی کٹائی کا کام مسلسل سُست روی کے شکار ہیں لیکن ذمہ داران کی طرف سے کوئی ایکشن نہیں لیا جارہا۔
کھرمنگ اولڈینگ کے مقام پر مسافر گاڑی کو حادثہ دو افراد جاں بحق ایک معجزانہ طور پر بچ گئے۔
کھرمنگ( پ،ر) شاہراہ کھرمنگ اولڈینگ کے مقام پر مسافر گاڑی پانچ سو فٹ کی بلندی سےدریا برد ہو گئی جس کے نتیجے میں دو افراد جان بحق جبکہ ایک شخص معجزانہ طورپر بچ گیا ۔پولیس ذرائع کا کہنا تھا کہ حادثے میں جاں بحق دونوں افراد کی لاشیں نکال کر ورثاء کے حوالے کردی گئی.
یاد رہے شاہراہ کھرمنگ میں خطرناک موڑوں کی کٹائی کا کام مسلسل سُست روی کے شکار ہیں لیکن ذمہ داران کی طرف سے کوئی ایکشن نہیں لیا جارہا۔
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا