سکردو(ٹی این این) بلتستان میں ٹھیکیداروں کی گروپ بندی سے سرکاری خزانے کو 27 کروڈ کا فائدہ پہنچ گئے ہیں بلتستان ریجن کے محکمہ ایجوکیشن محکمہ تعمیرات عامہ اور محکمہ برقیات کے ٹوٹل 107 مختلف پروجیکٹ کا ٹینڈر ہوا ان تمام ٹینڈر میں سخت مقابلہ ہونے کی وجہ سے سرکاری خزانے کو 27 کروڈ کا فائدہ پہنچا ہے اس سے پہلے ٹھیکیداروں کی گروپ بندی نہیں تھا اس وقت ہر پروجیکٹ کا ٹینڈر میں ٹھیکیداروں کا اتفاق ہوتے تھے اور اتفاق سے ایک ٹھیکیدار کو ٹھیکہ دیا جاتا تھا اور وہ ٹھیکیدار جس سکیم میں جتنا بجٹ رکھا ہوتا تھا اسی ریٹ میں ٹھیکہ حاصل کرنے سے سرکاری خزانے کو سخت نقصان پہنچ رہا تھا اور سرکاری افسران اور ٹھیکیداروں کی ملی بھگت سے سرکاری خزانے کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا جارہا تھا اپ %70 رک گیا ہے سب سے زیادہ محکمہ تعمیرات عامہ میں ٹھیکوں کی بندر بانٹ ہورہا تھا اور محکمہ تعمیرات عامہ میں ایس ڈی او سے لیکر چیف انجینئر تک براہ راست شامل تھا جو ٹھیکیداروں کی من پسند ریٹ بناکر چند مخصوص ٹھیکیداروں پری بنا کر فل ریٹ میں ایک ٹھیکیدار کو نوازتے تھے جس کی وجہ سے ایک بھی ٹینڈر میں مقابلہ نہیں ہوتا تھا اور اتفاق کا رحجان ہی ختم ہوا تھا یاد رہے تحریر نیوز نے تعمیرات عامہ کے ہر پروجیکٹ میں پری بنا کر چند مخصوص ٹھیکیداروں کو نوازنے اور سرکاری خزانے کو پہنچنے والے نقصان کے حوالے سے کئ بار رپورٹ شائع کرچکا ہے
بلتستان میں محکمہ تعمیرات کے افسران اور ٹھیکیداروں کی مافیا پریشان سرکاری خزانے میں کروڑوں جمع
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا