چلاس( تحریر نیوز) دیامر ٹریفک پولیس اور ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی جانب سے کم عمر ڈرائیوروں م کالے شیشے والے گاڑیوں اور بغیر کاغذات کے موٹر سائیکل چلانے والوں کے خلاف کریک ڈاون کا آغاز کرتے ہوئے سو سے زائد موٹر سائیکل سواروں کے خلاف کارروائی اور متعدد پر جرمانے عائد کئے گئے اور کئی نوعمر ڈرائیورز کو ڈرایئونگ لائسنس کے بغیر موٹر بائک اور گاڑی چلانے پر حوالات میں بیجھ دیئے ۔
Tags: چلاس، ٹریفک،ایکسائز
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا