چلاس (ٹی این این) تھانہکے کے ایچ چلاس کےایس ایچ او جاوید اقبال شاہ کی سرکردگی میں ایک خصوصی ٹیم نے دیامر پولیس کےانٹلجنس یونٹ کے اشتراک عمل سے ایک کامیاب کاروائی کرتے ہوئے دو ملزمان جنکا تعلق جگلوٹ سے ہے، گرفتار کرکے ان کے قبضے سے مجموعی طور پر 40000 مالیت کے جعلی کرنسی نوٹس برآمد کرکے تھانہ کے کے ایچ چلاس میں فوجداری مقدمہ علت نمبر 22/2019 بجرائم 489-بی ، 489 سی – PPC , قائم کرکے تفتیش کا آغاز کردیا ہے ۔ ایس پی دیامر محمد عمران کھوکھر نے پولیس ٹیم کی شاندار کاروائی پر خصوصی شاباش دی ہے ۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا