اسلام آباد (ٹی این این )نجی اخبار ’ جنگ نیوز ‘ کے مطابق وزیراعظم عمران خان 21 سے 22 اپریل تک ایران کا دورہ کریں گے ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان 21 سے 22 اپریل تک ایران کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے جس دوران ایرانی ہم منصب کے ساتھ ون آن ون ملاقات کا بھی امکان ہے ۔دورے کے دوران دونوں ملکوں کے وزیراعظم کی سربراہی میں وفود کی سطح پر بھی مذاکرات ہوں گے ۔دوسری جانب میڈیا میں یہ خبریں بھی زیر گردش ہیں وزیراعظم عمران خان دورہ ایران کے بعد چین کا بھی دورہ کریں گے جہاں کئی اہم ترین معاہدے متوقع ہیں ۔
وزیر اعظم عمران خان کا دورہ ایران کے حوالے سے بڑی خبر آگئی۔
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا