اسماعیلی بوائے اسکاوٹس کی جناب سے سکردو میں عاشورا کے مرکزی جلوس کے روٹس کی صفائی مہم۔

0 0

سکردو( تحریر نیوز) گلگت شہر کی صفائی کے بعد اسماعیلی بوائے اسکاوٹس کی جناب سے ایک اور اہم قدم، اسماعیلی بوائے اکاوٹس کے ممبران نے سکردو شہر میں عاشورا امام حسینؑ کے مرکزی جلوس گزرنے والے تمام سڑکوں کی صفائی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا جو کہ بین المسالک ہم آہنگی کی عظیم مثال اور فلسفہ حیسنیت کے عین مطابق ہے۔ عوام بھی نوعمر لڑکوں کے اس جذبہ حسینی کو دیکھ کر مہم میں شریک ہوئے بغیر نہیں رہ سکے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website