سکردو(ٹی این این)
عوامی بیداری گلگت بلتستان کے چیئرمین شریف کاکڑ نے کہا کہ گلگت بلتستان کے سرکاری اداروں کو بااختیار ہونا چاہئے تاکہ کرپشن مافیا اور کرپٹ وزراء اپنے ناپاک عزائم میں کامیاب نہ ہوسکے کسی بھی ریاستی ادارے میں کسی وزیر یا وفاقی سیاسی جماعت کے کارکن نے مداخت کرکے کرپشن کی کوشش کی تو اس سیاسی جماعت کا کرپشن کو وہ ادارہ منظر پر لانا ہوگا اور ہماری پارٹی اور قومی الائنس کرپشن سے پاک گلگت بلتستان دیکھنا ہمارا ایجنڈا ہے جس کی تکمیلِ کیلیے کسی بھی قربانی سے دریغ کرینگے گلگت بلتستان کے چور وزراء نے اور کرپٹ کارکنوں کا انجام نوازشریف باتر ہوگا انہوں کہا کہ گلگت بلتستان کو ہمارے سیاسی جماعتوں کے نمائندوں نے خود خراب کیا ہے اور اس کو سیدھا کرنا ہماری پارٹی کا منشور کا حصہ ہے اور ہم لوگ سرکاری تمام ڈیپارٹمنٹ کے ہیڈ سے مل کر ایندہ کا لحہ عمل بنایا جارہا ہے جس طرح صوبائی حکومت اور وفاقی حکومت کے کارکنوں نے جس طرح سرکاری محکموں کے افسران کو چلاس تبادلہ کرنے کا بلیک میل کرکے اپنا ان سے کرپشن کرایا جارہا ہے وہ ناقابل برداشت ہے انہوں نےکہا کہ محمکہ تعمیرات محمکہ ایجوکیشن اور محکمہ جنگلات کے کرپٹ افسران کو سیاسی جماعتوں کارکنوں اور وزراء کو جب تک گلگت منیررو جیل نہیں بھیجا جائے گا ہماری کا منشور مکمل نہیں ہوگا اس کو پایہ تکمیل پہنچانے کیلئے ہم نے ریاستی اداروں کے ساتھ چلانا ہیں اور ریاستی اداروں کو سب سے مظبوط کرنے کیلئے مہم شروع کرنا ہے اور ہر ایک کو ریاستی اداروں کے ساتھ تعلقات بڑھا کر ملکی سلامتی کو قائم کرنے کیلئے کرپشن کا خاتمہ کرنا ہے
عوامی بیداری تحریک گلگت بلتستان نے کرپٹ صوبائی وزراء اور بی اینڈ ار کے کرپشن کے حوالے سے سخت انکشافات کردیا
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا