گلگت( تحریر نیوز) گلگت بلتستان میں ہیومن رائٹس کمیشن کے کوارڈنیٹر اسرار الدین اسرار کی جانب سے لکھے گئے ایک کالمز کے چند نکات کے حوالے سے غلط فہمیوں کی بنیاد پر کعلدم سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی گلگت بلتستان اور کوہستان کے لوگوں نے اُن کو واجب اقتل قرار دیکر اُن کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم جوئی شروع کی ہوئی ہے جو کسی خطرے سے باہر نہیں، بدقسمتی کی بات یہ ہے کہ یہ لوگ چونکہ حکومت پاکستان کی جانب سے دہشت گردانہ سرگرمیوں کی وجہ سے کعلدم ہیں لیکن اپنی شناخت چُھپانے کیلئے اہلسنت الجماعت کا نام استعمال کرتے ہیں جس سے گلگت بلتستان کے امن پسند مسلک دیوبند کے عوام کی بدنامی ہورہی ہے۔مسلک دیوبند کے قائد قاضی نثار احمد صاحب کو چاہئے کہ اس معاملے کی چھان بین کیلئے حکومت پر دباو ڈالیں اور اسرارالدین اسرار کے حوالے سے غلط فہمی کی بنیاد پر جو پروپگنڈہ کیا جارہا ہے اس روکنے کیلئے کردار ادا کریں۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا