سکردو(ٹی این این ) عوامی بیداری تحریک گلگت بلتستان کے مرکزی چیئرمین محمد شریف اور پاکستان عوامی تحریک گلگت بلتستان کے صدر عابد حسین نے اپنے مشترکہ پریس ریلیز میں کہا کہ اج کمشنر آفس میں بجلی کی لوڈشیڈنگ پر حکومتی اور انتظامیہ کے ساتھ ہونے والے اجلاس میں جن معاہدوں پر طے پایا کیا گیا ہے اور ہماری پارٹی کی موقف اور مطالبات کو تسلیم کرنے کا پابند ہوگا اور کمشنر افس میں ہونے والی اجلاس میں سینئر وزیر برقیات اور کمشنر بلتستان چیف انجینئر بلتستان ۔ڈی سی۔ ڈی أی جی ۔ایس ایس پی اور پی ڈی واپڈا سکردو کے ساتھ بجلی کے ایشو پر قومی الاینس عوامی بیداری تحرک۔ پاکستان عومی تحرک پی۔ٹی۔ائی اور دیگر جماعتوں کے ساتھ ہونے والی اجلاس میں۔ فیصلہ کیا گیا ہے کی سرمیک پاور ہاوس بجلی کی کی ترسیل سکردو شہر تک لایا جائے گا 2 جلد ڈونرز میٹنگ بلا کر غواڑی اور شغرتھنگ پاور پروجیکٹ پر ایک ہفتے کے اندار کام شروع کیا جائے گا 3تمام سپیشل لائن جن کی ہے وہ دو دن کے اندار کاٹ دیا جائے گا 4اگر عوام کو کسی شپشیل لاین کا علم ہو تو وہ ڈی۔سی سکردو کو اگاہ کرینگے ڈی سی سکردو فوری طور پر متعلقہ عملے کو لائن کاٹنے کے احکامات صادر کرنے کا پابند ہو گا۔ا5 تمام مکمہ پاور کے ملازمین جو بجلی کی غیر منسفانہ تقسم میں ملوث ہیں۔19 تاریخ 12 بجے تک چیف انجنیئر پاور تبادلہ کرنے کا پابند ہو گا اگر ان تمام پوائنٹس پر 2 دن کے اندار عمل درآمد نہیں ہونے کی ضورت میں 20 تاریخ کو نہ رکنے والا احتجاج ہو گا۔
سکردو کے شہروں کیلئے خوشخبری بجلی لوڈشیڈنگ پر انتظامیہ کے ساتھ مذاکرات کے بعد عوامی بیداری تحریک نے بڑا دعویٰ کرلیا
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا