مریم نواز کا امریکی ناظم الامور کو خط ،ترجمان نے وضاحت کر دی۔

0 0

لاہور(ویب ڈیسک/ٹی این این) مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے میڈیا سے خصوصی گفتگو میں کہا ہے کہ مریم نواز نے امریکی ناظم الامور کو کوئی نہیں لکھا۔ایسا خط نواز شریف کی صحت کی سنگینی سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے۔مریم اورنگزیب نے مزید کہا کہ انصاف پر یقین رکھنے والے تمام لوگ نواز شریف کی صحت کے لیے فکرمند ہیں۔ ہمیں صرف اللہ تعالی کی مدد پر بھروسہ ہے کسی اور پر نہیں۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website