وزیر اعظم نے ڈیم فنڈ میں اب تک جمع رقوم کی تفصیلات بتا دی۔

0 0

اسلام آباد(ٹی این این) پاکستان میں دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم کی تعمیر کے لیے 10ارب 70 لاکھ روپے جمع ہوگئے۔وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ڈیم فنڈ میں 10ارب 71لاکھ روپے جمع ہوگئے ہیں۔ عمران خان نے ڈیم فنڈ میں دل کھول کر حصہ لینے پر پاکستان کے عوام کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے سخاوت کی تعریف کی۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website