گلگت میں ریسکیو 1122 کے ملازمین تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف سراپا احتجاج۔

0 0

گلگت (نمائندہ خصوصی) ریسکیو 1122 گلگت بلتستان کے ملازمین پچھلے آٹھ ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے کے خلاف وزیر اعلیٰ ہاؤس گلگت کے با ہر سراپا احتجاج ہیں۔ریسکیو 1122 کے ملازمین نے اس سے پہلے بھی گلگت بلتستان سطح پر احتجاجی مظاہرے کئے ہیں لیکن حکومت کی جانب سے کوئی خاص اقدامات نہیں دیکھنے کو ملے ہیں.ملازمین کا کہنا ہے آٹھ مہینوں سے تنخواہیں نہ ملنے کی وجہ سے ملازمین کے گھروں میں فاقہ کشی کی صورتحال ہے.

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website