چلاس(ٹی این این) گزشتہ رات تقریبا دس بجے چلاس کے نواحی علاقے کے پاور ہاوس پر دو درجن سے زائد آفراد نے ہلہ بول دیا۔ حملہ آورں نے بجلی نہ دینے کا بہانہ ، درجنوں آفراد نے بونر پاور ہاوس کے سٹاف اور عملہ کو رات کی تاریکی میں زدکوب اور تشدد کا نشانہ بناکر رفو چکر ہوگئے۔لوگوں نے پاور ہاوس کے مشینری کو بھی نقصان پہنچایا ہے۔ پاور ہاوس کے ملازمین کو تشدد کا نشانہ بنائے جانے کے خلاف صدر واٹر اینڈ پاور دیامر علاوالدین نے ملزمان کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کردیا ہے اور ملزمان کی گرفتاری تک پاور ہاوس سے بجلی کی سپلائی بند رہے گی۔
لوڈشیڈنگ سے تنگ دیامر کے عوام نے بجلی گھر کے ملازمین میں ہلہ بول دیا۔
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا