اسلام آباد(ٹی این این)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ٹوئٹر کے ذریعے ہفتہ وار چھٹی میں تبدیلی کی خبروں کو مسترد کیا۔اپنی ٹوئٹ میں فواد چوہدری نے کہا کہ ہفتہ وار چھٹی میں کوئی تبدیلی زیر غور نہیں، اس حوالے سے تمام خبریں بے بنیاد ہیں۔واضح رہےکہ گزشتہ چند روز سے ہفتہ وار چھٹی اتوار کی بجائے جمعہ کو ہونے کی خبریں زیرِ گردش تھیں اور اس حوالے سے سوشل میڈیا پر جعلی نوٹی فکیشن بھی سامنے آئے تھے۔
No change in weekly holiday calender is under consideration, all such rumours regarding change in this regard are baseless
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) February 21, 2019
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا