گلگت(ٹی این این) فورس کمانڈر گلگت بلتستان میجر جنرل احسان محمود سے چیف سیکرٹیری گلگت بلتستان محمد خرم آغا اور دیگر محکموں کے سیکرٹریز اور سرکاری محکموں کے اہم افسران نے ایف سی این اےہیڈ کوارٹر ایف سی این اے میں ملاقات کی۔اس موقع پر گلگت بلتستان کو درپش تمام قسم کے مسائل زیر بحث آئے اور فورس کمانڈر نےیقین دلایا کہ گلگت بلتستان میں قیام امن اور عوامی فلاح بہبوو اور مسائل کی حل کیلئے سول ایڈمنسٹریشن اور پاک فوج مل کرگلگت بلتستان کے عوام کی بھلائی کو یقینی بنائیں گے۔ اس موقع پر اُنہوں نے گلگت بلتستان کے سرکاری افسران کا عوامی فلاح بہبود کیلئے ایمانداری کے ساتھ فرائض کے انجام دہی کو سراہتے ہوئے مستقبل میں بھی عوامی مسائل اُن کے گھر کی دہلیز پر حل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کیلئے اُمید ظاہر کی۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا