بنیادی صحت،تعلیم اورروزگار سے محروم ضلع دیامر کے تحصیل تانگیر میں پاک فوج اور ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے دو روزہ میڈیکل کمیپ کا انعقاد۔

0 0

چلاس( پ،ر) دیا مرکے تحصیل داریل میں پاکستان آرمی اور ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے دو روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ایک میڈیکل کیمپ میں آرمی کے چھے مرد او دو لیڈی ڈاکٹروں نے ایک ہزار سےزائد مریضوں کا مفت معائنہ کیا، اور مفت ادویات فراہم کی گئیں ۔

یاد رہے گلگت بلتستان کے دور افتادہ علاقے آج بھی ہسپتالوں سے محروم ہیں لیکن مقامی حکومت کا اس حوالے سے کوئی جمع منصوبہ بندی نہ ہونے کی وجہ سے اکثر اوقات مریض شہر پونچنے سے پہلے کی ختم ہوجاتی ہے اور سال میں مخلتف اداروں کی جانب سے اس قسم کے میڈیکل کمپ لگا کر وقتی طور پر دور دراز علاقوں کے عوام کی خدمت کرتے ہیں۔ حکومت کو چاہئے کہ گلگت بلتستان کو سرکاری ہسپتالوں کی حالت کو ٹھیک کریں اور دوافتادہ علاقوں میں سرکاری ڈسپنسری کھولنے کیلئے اقدامات کریں۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website