گلگت(ٹی این این) ڈسٹرک ہیڈکوارٹر ہسپتال گلگت جنسی ذیادتی کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرک ہیڈکوارٹر ہسپتال گلگت سے گزشتہ روز گلگت جلال آباد سے تعلق رکھنے والی 13 سالہ لڑکی(س) کو اغواء کے بعد کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا کر دوبارہ ڈی ایچ کیو ہسپتال چھوڑ کر ملزم فرار ہوگیا۔
گلگت پولیس ذرائع کے مطابق مطابق ملزم ظہیر کا تعلق استور موضع دشکن سے بتایا جارہا ہے۔جنسی ذیادتی کے شکار لڑکی کو وومن پولیس منتقل کردیا جبکہ پولیس تاحال ملزم کو گرفتار کرنے میں ناکام نظر آتا ہے اور بتایا جارہا ہے کہ پولیس مسلے کو دبانے کے لئے سرگرم ہیں۔یہ خبر سوشل میڈیا پر آگ کی طرح پھیل گیا ہے اور سول میڈیا صارفین بہت ذیادہ غم اور غصے میں نظر آتا ہے اور ملزم کو سرے عام پھانسی دینے کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔
ڈی ایج کیو ہسپتال گلگت میں مریضہ کیساتھ جنسی ذیادتی کا ہولناک واقعہ، ملزم فرار۔
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا