ضلع شگر میں کے نواحی گاوں میں جانوروں کی وبائی بیماری پھیل گئی، عوام قیمتی جانوروں محروم۔

0 0

شگر(ٹی این این) شگر کے یونین کونسل گلاب پور کے مختلف علاقوں میں گائے بکریوں میں منہ کھر و دیگر وبائی مرض پھیل گیا لوگوں کو قیمتی جانوروں سے ہاتھ دھونا پڑرہاہے۔۔ تفصیلات کے مطابق شگر کے یونین کونسل گلاب پور کے ژھوقگو سمیت دیگر علاقوں میں پالتو مویشیوں میں منہ کی بیماری عام ہونے لگے۔ویٹرنری ڈاکٹر و دیگر سہولیات نہ ہونے کی وجہ اہل علاقہ مال مویشوں کے حوالے سے سخت پریشان ہے۔بیماری کی وجہ سے لوگوں کی قیمتی جانور موت کی منہ میں جارہے ہیں۔لوگوں نے شکایت کی ہے کہ گلاب پور کے تمام ایریا میںویٹرنری سہولیات کا نام نشان نہیں ہیں۔انہوں نے حکومت سے فوری ضروری ادویات و ڈاکٹر کی سہولیات فراہمی کا مطالبہ کیا ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website