گلگت (ٹی این این) حکومت گلگت بلتستان نے خطے میں تمام اضلاع میں موٹر سائیکل چلانے والوں کو ہلمٹ پہننا لازمی قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اس قانون کا اطلاق 15 فروری سے ہوگا اور 15 فروری کے بعد پیٹرول پمپ سے بغیر ہلمٹ کے پیٹرول فراہمی پر پابندی عائد ہوگی اور اگر کسی بھی پیٹرول پمپ والوں اس حوالے سے قانون کی خلاف ورزی تو پیٹرول پمپ سیل کردیا جائے گا۔اس کے علاوہ بغیر لائسنس اور کم عمر بچوں کے موٹر سائیکل چلانے پر بھی سختی سے ٹریفک قوانین پر عمل درآمد کرتے ہوئے کاروائی کو یقینی بنایا جائے گا۔
حکومت نے گلگت بلتستان کے تمام اضلاع میں ہلمٹ پہنا لازمی قراردے دیا۔
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا