اسلام آباد (آن لائن نیوز ڈیسک/ٹی این این) ادارہ شماریات کے حکام نے بریفنگ میں بتایا کہ جولائی سے دسمبر تک کے عرصے میں ملک میں مہنگائی کی شرح میں 6.17 فیصد اضافہ ہوا۔ دسمبر میں ریلوے کرایوں میں 19.1 فیصد اضافہ کیا گیا ‘ جولائی سے دسمبر تک گیس کی قیمتوں میں بھی 42.66 فیصد اضافہ کیا گیانئے سال کے آغاز میں ہی مشیر تجارت نے گردشی قرضوں کے حوالے سے بتایا کہ گردشی قرضے 14 کھرب روپے ہیں۔ جولائی سے دسمبر تک ٹیکس وصولی 1960 ارب روپے کے حجم میں سے صرف 175 ارب روپے کی کی کمی ہ وئی اور صرف 1784 ارب روپے وصول ہوئی۔
جولائی سے دسمبر تک ملک میں مہنگائی کی شرح میں تباہ کن اضافہ ہوا،ادارہ شماریات
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا