پاکستان نے آرٹلری کور میں ملٹی پل لانچ راکٹ سسٹم اے 100راکٹ شامل کر لیا۔آئی ایس پی آر

0 0

راولپنڈی (ویب ڈیسک/ٹی این این )پاکستان نے آرٹلری کور میں ملٹی پل لانچ راکٹ سسٹم اے 100راکٹ شامل کر لیا۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ راکٹ سسٹم 100کلو میٹر تک دشمن کو نشانہ بنا سکتا ہے ۔اے 100راکٹ سسٹم سے متعلق تقریب میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی جہاں پاکستانی سائنسدانوں اور انجینئرز کی محنت سے بنائے گئے اس ملٹی پل راکٹ سسٹم کو متعارف کرا یا گیا ۔اس موقع پر آرمی چیف نے کہا کہ پاک فوج روایتی جنگ لڑنے کی صلاحیت مزید موثر بنائی جائے گی ،پاکستان کی دفاعی صنعت نے ملکی دفاع میں اہم کردار ادا کیا ہے ۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website