اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/ ٹی این این) ایف آئی اے نے چیئرمین علماءکونسل پاکستان مولانا حافظ طاہر محمود اشرفی کے اکاؤنٹ میں مشکوک ٹرانزیکشن کی تحقیقات شروع دی ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق حافظ طاہر اشرفی کے اکاؤنٹس میں مشکوک ٹرانزیکشن کا انکشاف ہوا ہے جس کے بعدفیڈرل انویسٹی گیشن اتھارٹی نے ان کے خلاف تحقیقات شروع کر دیں ہیں، ممکن ہے کہ تحقیقات کا دائرہ کئی اور اہم شخصیات تک بھی بڑھ جائے۔
ذرائع کے مطابق حافظ طاہر اشرفی کے خلاف یو رپی ممالک سے رقوم لینے کے الزام کی تحقیقات ایف آئی اے کا انسداد دہشتگردی ونگ کر رہا ہے۔ ایف آئی نے اس سلسلے میں ان کو 26 دسمبر کو طلب کرتے ہوئے نوٹس بھجوا دیا ہے۔
حافظ طاہر اشرفی ایف آئی اے کے ریڈار پر آگیا ، تحقیقات شروع۔
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا