اسلام آباد(تحریر نیوز نیٹ ورک)مارک ویئن نامی ایک امریکی سیاح سیاحت کی غرض سے گزشتہ ہفتے گلگت بلتستان پہنچ گئے ۔امریکی سیاح مارک ویئن سولہ ہزار دس فٹ بلندی پر پاک چین بارڈ کے قریب خنجراب پاس سے گزرتے ہوئے گلگت بلتستان کے مختلف مقامات پر نہ صرف مقامی کھانوں کے مزے لوٹے بلکہ گلگت بلتستان کی خوبصورت وادیوں پر وڈیو فلما کر یوٹیوب پر اپلوڈ بھی کردیا۔ یوٹیوب اُس ویڈیو پچھلے ایک ہفتے میں 12 لاکھ لوگ دیکھ چُکے ہیں اور 12 ہزار سے زائد افراد نے کمنٹس کے ذریعے گلگت بلتستان کے خوبصورت وادیوں کی تعریف کی۔
حکومت کو چاہئے کہ گلگت بلتستان میں بین الاقوامی سیاحت کی فروغ کیلئے مزید سہولیات کو یقینی بنائیں اور گلگت بلتستان میں آل ویدھر سیاحت کی فروغ کیلئے ملکی اور بین الاقوامی کمپنیوں کو دعوت دیں گلگت اور سکردو کیلئے نجی آئر لائنز کی فلائٹ کے ساتھ تمام علاقوں میں انٹرنیٹ کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے کردار ادا کریں ۔ حکومت نے گلگت بلتستان میں قدرتی سیاحت پر معمولی توجہ دیا تو گلگت بلتستان نہ صرف معاشی طور پر مستحکم ہوسکتا ہے۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا