حکومت دیامر ڈیم متاثرین کے ساتھ کئے جانے والے معاہدوں کی پاسداری کرے۔ جی بی اوئیرنیس فور م

0 0

اسلام(پ،ر)دیامر ڈین متاثرین کے ساتھ انصاف نہ ہوا تو جی بی یوتھ سخت احتجاج کرے گی۔ ترجمان اوئیرنیس فورم جی بی اوئیرنیس فورم کے ترجمان انجنئیر شبیر نے کہا ہے کہ حکومت دیامر ڈیم متاثرین کے ساتھ کئے جانے والے معاہدوں کی پاسداری کرے۔ ڈیم کیلئے اپنے گھربار لٹانے والوں کے ساتھ زیادتی برداشت نہیں کی جائیگی۔ جی بی اوئیرنیس فورم دیامر ڈیم متاثرین کے ساتھ کھڑا ہے۔ ڈیم متاثرین کے ساته زیادتی کی صورت میں اوئیرنیس فورم ڈیم متاثرین کے ساتھ ملکر سخت احتجاج کرے گا۔ ایسا کچھ ہوا تو ذمہ دار حکومت ہوگی۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website