استور( پ،ر) اقتدار کے نشے میں مست وزیر سیاحت اور پارلیمانی سیکرٹری برائے صحت ، خفیہ طریقے سے راما فیسٹول کیلئے نجی اداروں سے فنڈ اکھٹے کرنے کے حوالے سے صحافیوں کے سوالات پر بے قابو ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق راما فیسٹول کے ناقص انتظامات کے حوالے سے صوبائی وزیر سیاحت فدا خان سے سوالات کرنے پر،بے نقاب ہوتی کرپشن ، ناقص انتظامات پر ڈپٹی کمشنر استور ندیم ناصر، صحافیوں پر برس پڑے اور اور مقامی صحافیوں کو دو ٹکے کا کہہ دیا۔اس موقع پر پارلیمانی سیکرٹری برائے صحت برکت جمیل نے بھی ڈپٹی کمشنر کی حمایت کرتے ہو پی ٹی ڈسی حال سے صحافیوں کو باہر نکلنے کا کہتے ہو کہا آپ لوگ جو کرسکتے ہو باہر جا کر کرو۔
اس واقعے کے بعد گلگت بلتستان کے تمام صحافیوں نے اپنے ساتھ روا رکھے جانے ولے نارواء سلوک پر احتجاج کیا جو آج بھی جاری ہیں۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا