چلاس(تحریر نیوزنیٹ ورک) قراقرم یونیورسٹی چلاس کیمپس میں معذوروں کے عالمی دن 3 دسمبر کی مناسبت سے ضلع دیامر کے معذوروں کی شرکت کے ساتھ پر وقار تقریب منعقد ہوئی۔ اس تقریب کے مہمان خصوصی فورس کمانڈر گلگت بلتستان میجر جنرل احسان محمود صاحب ، چیف سیکرٹری گلگت بلتستان کپٹن ر خرم علی آغا صاحب تھے اس علاوہ دیگر ضلعی عہدے داران اور سول سوسائٹی اور دیامر کے علمائے کرام نے تقریب میں شریک ہوئے ۔ اس موقع پر فورس کمانڈر اور چیف سیکرٹیری گلگت بلتستان معذروں کے گھل مل گئے اُنکی حوصلہ آفزائی کی اور زندگی کے معاملات کو اُنکی شراکت کو یقینی بنانے اور اُنکے مطالبات اور مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ تقریب میں فورس کمانڈر کی شرکت نے معذوروں کی حقیقی حوصلہ افزائی کے ساتھ تقریب کو چار چاند لگا دیا اور اُنہوں نے معذور افراد کی حوصٖلہ افزائی کیلئے تحائف بھی تقسیم کئے۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا