کرگل(آن لائن نیوز ڈیسک) ہندوستان کے زیر انتظام ریاست جموں کشمیر لداخ کے شہر کرگل کے عوام نے جموں کشمیر حکومت اور حکومت ہندوستان سے تنگ آکر آزادی کا نعرہ بلند کردیا۔کرگل کے عوامی مسائل کی طرف حکومت جموں کشمیر کی مسلسل عدم توجہی اور لداخ میں تعلیمی اور مواصلاتی نظام سے پریشان عوام نے ہندوستان کے مشہور ٹیلی ویژن زی نیوز کے رپورٹر کو انٹرویو دیتے ہوئے کرگل کے بلتی اور شینا زبان بولنے والے عوام نے آذادی کا نعرہ بلند کرکے حکومت ہندوستان سے مطالبہ کیا کہ اگر آپ ہمارے بنیادی مسائل حل نہیں کرسکتے تو ہمیں آذاد کریں اور ہمیں سکردو کے ساتھ جانے دیں۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا