اسلام آباد(ویب ڈیسک)پی ٹی وی کرپشن کیس سابق ایم ڈی پی ٹی وی ڈاکٹر شاہد مسعود کی درخواست ضمانت مسترد ، کمرہ عدالت کے باہر سے گرفتار کرلیا گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے درخواست ضمانت مسترد کی۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی وی کرپشن کیس میں ڈاکٹر شاہد مسعود کی درخواست ضمانت عدالت نے مسترد کر دی جس پر انہیں کمرہ عدالت کے باہر سے گرفتار کر لیا گیا۔سابق ایم ڈی پی ٹی وی شاہد مسعود پر 3 کروڑ کی خوردبرد کا الزام ہے۔
پی ٹی وی کرپشن کیس میں سابق ایم ڈی پی ٹی وی ڈاکٹر شاہد مسعود گرفتار۔
اسلام آباد(ویب ڈیسک)پی ٹی وی کرپشن کیس سابق ایم ڈی پی ٹی وی ڈاکٹر شاہد مسعود کی درخواست ضمانت مسترد ، کمرہ عدالت کے باہر سے گرفتار کرلیا گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے درخواست ضمانت مسترد کی۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی وی کرپشن کیس میں ڈاکٹر شاہد مسعود کی درخواست ضمانت عدالت نے مسترد کر دی جس پر انہیں کمرہ عدالت کے باہر سے گرفتار کر لیا گیا۔سابق ایم ڈی پی ٹی وی شاہد مسعود پر 3 کروڑ کی خوردبرد کا الزام ہے۔
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا