اسلام آباد(ویب ڈیسک)چائلڈ لیبر کی روک تھام کا 5ارب کا منصوبہ کرپشن کی نذر ہونے کا انکشاف ‘نیب نے تحقیقات شروع کردیں۔ذرائع کے مطابق چائلڈ لیبر کے خاتمے کیلئے کوئی کام نہیں ہوا مگر 70 کروڑ سے زائد کی رقم خرچ ہو گئی منصوبے کے تحت ٹائر شاپ، ہوٹل، پٹرول پمپ سمیت دیگر جگہوں سے بچوں کو اٹھا کر سکولوں میں پہنچانا تھا نیب میں منصوبے کا مکمل ریکارڈ پہنچا دیا گیاذرائع کے مطابق موجودہ پراجیکٹ ڈائریکٹر سہیل شہزاد اور سابق پراجیکٹ ڈائریکٹر سعید وٹو سمیت دیگر افسران شامل تفتیش ہیں 2015 میں منصوبہ ساڑھے پانچ ارب کے بجٹ سے شروع ہوا۔ نیب نے خریداریوں، ادائیگیوں سمیت دیگر تفصیلات کا مزید ریکارڈ طلب کر لیا۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا