کوہستان کوسٹر حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی، میت آبائی علاقوں کو روانہ۔

0 0

گلگت(پ۔ر)وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے غذر سے راولپنڈی جانے والی کوسٹر کے ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی نماز جنازہ میں شرکت کی۔ نماز جنازہ کے بعد میتوں کو اپنے آبائی علاقوں کی طرف روانہ کیا گیا۔وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے اس موقع پر ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی مغفرت اور بلند درجات کےلئے دعا کی اور کہا کہ دکھ اور مصیبت کی اس گھڑی میں حکومت گلگت بلتستان مرحومین کے لواحقین کے ساتھ کھڑی ہے۔وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے مرحومین کے لواحقین کے صبر و جمیل کےلئے بھی دعا کی۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website