اسلام آباد(پ،ر) آذاد کشمیر یونیورسٹی میں زیر تعلیم طلباء پر گزشتہ رات نامعلوم دہشتگردوں نے اُنکے ہاسٹل میں گھس کر تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں تین طالب علم شدید زخمی ہوئے۔ زخموں طالب علموں کو اُن کے ساتھیوں نےسی ایم ایچ مظفر آباد شفٹ کر دیا ہے اور زخمی طلباء اس وقت وہاں زیر علاج ہیں۔
تفصیلات کے مطابق زخمی طلباء کےحالات اس وقت خطرے سے باہرہے لیکن دہشتگردوں کی گرفتاری کیلئے پولیس کی جانب سے تعاون نہیں کیا جارہا۔ موقع پر موجود طلباء کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان کے طلبا کی طرف سے سنٹر تھانہ مظفر آباد کے پولیس سے مدد مانگی گئیلیکن اُنہوں نے تعاون نہیں کیا یوں 24 گھنٹے گزرنے کے باوجو پولیس ملزمان کو ابھی تک گرفتار کرنے میں ناکام ہے ۔ عوامی حلقوں میں اس حوالے سے شدید غم اور غصہ پایا جاتا ہے اور کہا جارہا ہے کہ ابھی تک گرفتاری عمل میں نہیں آنا افسوس ناک ہے
یونیورسٹی کے طالب علموں نے حکومت گلگت بلتستان اور آذاد کشمیر گورنمنٹ سے مطالبہ کیا ہےمجرموں کو جلد از جلد گرفتار کر قرار وقعی سزا دے سکے۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا