لندن ( آن لائن نیوز ڈیسک) میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈارنے برطانیہ میں سیاسی پناہ کیلئے درخواست دیدی۔اس سلسلے میں اُنہوں نے ہوم آفس میں اپنے میڈیکل سرٹیفکیٹ بھی دکھائے ۔میڈیا ذرائع کے مطابق انہوں نے پاکستانی پاسپورٹ کی منسوخی کے بعدبرطانوی ہوم آفس میں اپنی شہریت کو بھی واضح کیاہے ۔ اس موقع پر سابق وزیر خزانہ نے ہوم آفس کے اہلکار کے ساتھ اپنی تصویر بھی بنوائی ۔
یادرہے کہ اسحاق ڈار کئی ماہ سے لندن میں مقیم ہیں اور سپریم کورٹ کے متعدد بار طلب کرنے کے باوجود پیش نہیں ہوئے ، عدالت کی جانب سے ان کی جائیداد قرق کرنے کے احکامات بھی جاری ہوچکے ہیں۔
https://www.youtube.com/watch?v=HwTMUv80tEM&feature=youtu.be
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا