گلگت (تحریر نیوزنیٹ ورک)گزشتہ رات دیامر کے علاقے داریل میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ایس ٹی ڈی کے اے ایس ائی کے جوان بصیر عباس کی نماز جنازہ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آئی جی پی گلگت بلتستان ثناء اللہ عباسی نے انکشاف کیا ہے کہ دیامر میں سکول جلانے کے واقعے میں ملوث نعیم ملا کو کل گرفتار کرلیا گیا ہے اور ملزم سے تحقیقات جاری ہے اس حوالے سے بہت جلد حقائق منظر عام پر لائے جائینگے۔اُنکا کہنا تھا کہ دیامر میں سکول جلانے کے واقع میں ملوث ماسٹر مائنڈ نعیم ملا کئی وارداتوں میں ملوث رہ چکا ہے۔اُنکا مزید کہنا تھا کہ بصیر عباس قتل کیس کی انکوائری کے لئے جے ائی ٹی تشکیل دی ہیں بہت جلد حقائق منظر عام پر لائینگے ۔
دیامر میں اسکول جلانے کے واقعے ملوث اہم دہشتگردکو گرفتار کرلیا ہے۔ آئی جی پی گلگت بلتستان
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا