چلاس( راجہ اشفاق طاہر) ڈپٹی کمشنر دیامر دلدار احمد ملک نے کہا کہ ہفتے میں دو دن پی ڈبلیو ڈی کی سکیموں کو،ایک دن واٹر اینڈ پاور،ایک دن بی اینڈ آر تعمیرات کی تمام سکیموں کو چیک کرے گا۔ اُنہوں نے مزید کہا ہے کہ ایک ہفتے میں تانگیر کا دورہ دوسرے ہفتے میں داریل ترقیاتی منصوبوں کے کاموں کا جائزہ لیا جائے گا ہیلتھ سینٹر، محکمہ تعلیم، روڈ واٹر سپلائی اینڈ تعمیرات کی ڈیلی رپورٹنگ کی جائے گی۔ اُنہوں کہا کہ اب دیامر میں ترقی کوئی نہیں روک سکتا ٹھیکیدار کام کرے گے یا جیل میں دیامر میں کوئی ترقیاتی منصوبہ ناکام نہیں ہونے دیں گے۔
گلگت بلتستان کے دیگر اضلاع کے ذمہ داران کو بھی چاہئے کہ اپنے اپنے اضلاع میں جاری ترقیاتی کاموں کی مانٹرینگ کو یقینی بنائیں کیونکہ اس وقت حکومت اور ٹھیکدار مافیا ملکر ترقی اور تعمیر کے نام پر سرکاری خزانے کو مسلسل چُونا لگایا جارہا ہے
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا